سبسڈی والے آٹے میں کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق سبسڈی والے آٹے کی فروخت میں کروڑوں روپے کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی کا وجیہ قمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، وزارت صنعت و پیداوار کے آڈٹ اعتراضات 2018-19 کا مزید پڑھیں