رائے ونڈ میں سفاک ملزم نے ماں اور بہن کو قتل کردیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق سفاک ملزم اپنی ہمشیرہ ماہ نور کی شادی رشتہ داروں میں کرنا چاہتا تھا جب کہ ملزم کی والدہ اور ہمشیرہ شادی کہیں اور کرنا چاہتے تھے اسی تنازع پر ملزم کامران نے اپنی والدہ مزید پڑھیں