خیبرپختونخوا میں اسٹوڈنٹس نرسز کا وظیفے کی بندش کے خلاف احتجاج

پشاور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق صوبے میں نرسنگ کالجوں میں اسٹوڈنٹس نرسز کا گزشتہ دو سال سے ماہانہ 20 ہزار روپے کا وظیفہ بند کیا گیا ہے۔اسٹوڈنس نرسز نے نرسنگ کالجوں میں کلاسز کا بائیکاٹ کرکے احتجاج شروع کیا ہوا مزید پڑھیں