بدقسمتی سے رمیز راجہ سے کوئی بھی خوش نہیں تھا، معین خان

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے پاکستان کرکٹ بورڈانتظامیہ کی قیادت میں تبدیلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ رمیز راجا اکیلے بورڈ کے معاملات چلا رہے تھے، بدقسمتی سے ان سے مزید پڑھیں