امریکا میں کویت کی نئی سفیر شیخہ الصباح نے حلف اٹھالیا

کویت سٹی(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد نے شیخہ الزین الصباح کو امریکا میں کویت کے سفیر جاسم البدیوی کی جگہ تعینات کردیا ہے۔نئی خاتون سفیر پیشے کے لحاظ سے صحافی رہی ہیں اور فلم مزید پڑھیں