خیبر پختونخوا انٹر ورسٹی اسپورٹس گیمز کا افتتاح

پشاور(پوائنٹ پاکستان)خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان، سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبے میں تقریباً 50 ارب روپے کے مختلف کھیلوں کے منصوبوں پر کام جاری ہے جن کی تکمیل سے صوبہ مزید پڑھیں

بابراعظم کی بادشاہت برقرار، امام نے بھی کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی:(پوائنٹ پاکستان) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے بعد اوپنر امام الحق نے بھی ون ڈے رینکنگ میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مزید پڑھیں

پلئیر آف فائنل قرار پانے والے محمد حفیظ نے شاہین آفریدی بارے زبردست بات کہہ دی

لاہور:(پوائنٹ پاکستان) لاہور قلندرز کو 7 سال کے طویل انتظار کے بعد چیمپین بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے سینئر آل راؤنڈر پروفیسر محمد حفیظ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل مقابلے کا بہترین کھلاڑی قرار مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کے بھارتی کوچ پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ بڑی خبر

سڈنی:(پوائنٹ پاکستان)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم سپن بولنگ کوچ کے بغیر پاکستان آئے گی،ذرائع کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے کوچ سری دھرن سریرام ٹیم کے ہمراہ پاکستان نہیں آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کرکٹر شاہد آفریدی پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہو گئے

لاہور:(پوائنٹ پاکستان) پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے عظیم آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔ اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

پوائنٹ پاکستان:( ویب ڈیسک) پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کی رپورٹ جاری مزید پڑھیں

پی ایس ایل : شاہد آفریدی نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

کراچی :(پوائنٹ پاکستان) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام مزید پڑھیں