پاکستان کیخلاف ناقابل یقین فتح پر بہت خوشی ہے، اسٹوکس

کراچی (پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے بعد پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کے خلاف سیریز کے تینوں میچز میں کامیابی پر بہت اچھا لگا، مقامی کنڈیشنز میں کھیلنا ایک مزید پڑھیں

بقایا واجبات کی ادائیگی کیلئے سرفراز نوازنے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق سرفراز نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بند کی جانے والی پینشن بحال اور بقایا واجبات ادا کرنے کی درخواست کر دی۔سرفراز نواز نے مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو ساتھی کھلاڑیوں نے خراج تحسین پیش کیا

کراچی(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق مایانہ ناز بلے باز اظہر علی کو کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ میں آٹ ہونے کے بعد ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں نے خراج تحسین پیش کیا۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز: قومی ٹیم کتنے رنز بنا پائی ؟

کراچی (پوائنٹ پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 304رنز پر آل آئوٹ ہوگئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کی جانب سے عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے اظہر علی کوریٹائرمنٹ پر یادگاری شیلڈ پیش کردی

کراچی(پوائنٹ پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کردی گئی۔ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آفیشل اکانٹ پر اظہر علی کی مزید پڑھیں

انجریز کے سبب شکستوں کا منہ دیکھنا پڑرہا ہے، بابراعظم

کراچی(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق قومی ٹیمکے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں کامیابی سمیٹنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ فائنل الیون کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑی اظہر علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ انگلینڈکے خلاف کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ میرے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا، میں اپنے سینئرز اور ساتھیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کیلئے کیویز کا ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

ولنگٹن (پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اپنے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ کی قیادت ٹِم سائوتھی کے سپرد کی گئی ہے اور نائب کپتان ٹام لیتھم مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا، ٹی20ورلڈکپ کیلئے قومی ویمنز ٹیم کا اعلان ہوگیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابقپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جانب سے جاری کردہ 15 رکنی اسکواڈ میں فاسٹ بولر ڈیانا بیگ، طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی واپسی ہوئی ہے۔پاکستان ویمن ٹیم جنوری میں آسٹریلیا میں وائٹ بال سیریز مزید پڑھیں