میرے قتل کا پلان سی تیار،کس نے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے، عمران خان نے بتا دیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان )زمان پارک لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اب پلان سی بنا ہے جس کے پیچھے آصف زرداری ہے، آصف زرداری نے دہشت گرد تنظیموں کو مجھے قتل کرانے کیلیے مزید پڑھیں

بولان میں لیویز کی چوکی پر فائرنگ ، ایک اہل کار شہید

کوئٹہ(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے لیویز کے اہل کار کو شہید کردیا، وزیراعلی نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا۔ذرائع کے مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی :سپریم کورٹ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی۔سپریم کورٹ میں کراچی کی ڈاکٹر مزید پڑھیں

حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کا فیصلہ

راولپنڈی(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق حکومت نے شیخ رشید سے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کے لیے راولپنڈی متروکہ وقف املاک بورڈ نے ضلع انتظامیہ سے مدد مانگ لی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ نے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھا ہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 33نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی،ملتان سمیت قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 6سے 8فروری تک جمع کراسکیں گے۔کاغذات نامزدگی کی مزید پڑھیں

فواد سے یہ سلوک کرنے والوں کیلئے اکیلی کافی ہوں، اہلیہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کے لیے اکیلی کافی ہوں۔فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان )پی ٹی آئی نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دینے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔تحریک انصاف کی جانب سے عدالت عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکرٹری فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

ملک میں کل سے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں کل سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی جوکہ 28 سے 30 جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں میں رہیں گی۔اس دوران مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان، کوہستان اور مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے پی اے سی کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق طیبہ گل ہراسگی کیس میں ہائی کورٹ نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا۔سابق چیئرمین اور ڈی جی نیب پر ہراسگی الزامات پر پبلک اکانٹس کمیٹی کی سفارشات کے مزید پڑھیں

باجوہ لیک کیس : گرفتار ایف بی آر اہلکاروں کی ضمانت منظور

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ کی فیملی کے ڈیٹا لیک کیس میںخصوصی عدالت نے تین ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسپیشل جج سنٹرل اعظم خان نے ملزمان مزید پڑھیں