چھوٹے کاروبار کوفروغ دینے کے لیے آسان کاروبار بل متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاری بورڈ نے ملک میں چھوٹے کاروباری مالکان کے تحفظ اور چھوٹے کاروبار کوفروغ دینے کے لیے آسان کاروبار بل متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز کو شامل کرنے کے بعد مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے کیسے نکالا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم ریمارکس دیے ہیں کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے کس پالیسی کے تحت نکالا گیا، دہرا معیار نہیں چل سکتا۔ہائی کورٹ میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کر دی۔عمران خان کے جانب سے وکیل قیصر امام، بیرسٹر گوہر اور مزید پڑھیں

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس شجاعت علی خان کے روبرو پاکستان مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض لگا دیا۔رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کر دیں۔رجسٹرار آفس کے مزید پڑھیں

بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملہ، 9سیکیورٹی اہلکار شہید، 6زخمی

کوئٹہ(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9سیکیورٹی اہلکار شہید اور 6زخمی ہوگئے۔لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور: 20لاکھ روپے سے زائد کی نقدی اور زیور چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتار

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق ملت پارک سے 20لاکھ روپے سے زائد کی نقدی اور زیور چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملازمہ راحیلہ بی بی نے مالکان کے گھر پر موجود نہ ہونے کا فائدہ مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا گیا

لاہور (پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر مزید پڑھیں

قوم مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کررہی ہے، عمران خان

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ قوم سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کررہی ہے۔پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے مزید پڑھیں