خیرپور: شوہر کو جگر عطیہ کرکے بیوی نے محبت کی مثال قائم کردی

خیر پور:(پوائنٹ پاکستان) سندھ کے ضلع خیرپور میں محبت کی لازوال داستان سامنے آگئی، بیوی نے شوہر کو جگر عطیہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گمبٹ کے اسپتال میں بھٹ شاہ کے رہائشی شوہر کی کامیاب پیوندکاری کی گئی،جگر کی کامیاب مزید پڑھیں

جعلی پیر نے خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی ، دعا دی کہ اب بیٹا پیدا ہو گا

پشاور:(پوائنٹ پاکستان) پشاور کی رہائشی خاتون کے سر میں جعلی پیر نےکیل ٹھوک دی، خاتون کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے پیدا نہیں ہورہے تھےتو ایک پیر کے پاس گئی تھی جن کے پاس اولاد نرینہ کی آرزومند بہت ساری مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس : مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تین درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:(پوائنٹ پاکستان) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایڈیشنل اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تین درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،مرکزی ملزم کی جانب سے اسٹیٹ کونسل شہر یار کے دلائل مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ ، پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی : ( پوائنٹ پاکستان ) پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ، آئی ایس پی آرکے حوالے سے بتایا ہے کہ دہشت مزید پڑھیں

میں نہیں سدھرنا، کر لو جو کرنا

لاہور.(پوائنٹ پاکستان) اسلحہ کے ساتھ ویڈیو بنا کر پولیس کو کھلا چیلنج دینے والے نوجوان کو غالب مارکیٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل کے حکم پر ایلیا وکی نامی ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تیز رفتار کار کو حادثہ، چار دوست جاں بحق

اسلام آباد:(پوائنٹ پاکستان) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز رفتار کار کو حادثہ، چار دوست جان کی بازی ہار گئے،حادثے میں کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

لیاقت پور: امام مسجد کی دوسرے امام مسجد سے مبینہ زیادتی

لیاقت پور:( پوائنٹ پاکستان) رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں امام مسجد نےاپنی ساتھی کے ساتھ مل کر دوسرے امام مسجد کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے ملزمان کو حوالات بند کرکے مقدمہ درج کرلیا، ذرائع مزید پڑھیں

پاکستانی عوام اور حکومت مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے.فضل جیلانی چئیرمین ایئر سیال

سیالکوٹ:(پوائنٹ پاکستان ) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر چئیرمین ایئر سیال ائیرلائن فضل جیلانی نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومت مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے وہ کشمیری عوام کی عالمی سطح پر سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری مزید پڑھیں

کمسن بچے پر توہین رسالت کا الزام لگا کر چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا

‏چکوال:(پوائنٹ پاکستان) ضلع چکوال کی مقامی مسجد میں ایک کمسن بچے پر توہین رسالت کا الزام لگا کر چُھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا۔ آج ٹی وی کے صحافی احمد عدیل سرفراز کے مطابق 17 سالہ مجاہد مزید پڑھیں

بچوں پر جنسی حملوں کا جرم ثابت، لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے 5 سال قید کی سزا

لندن:(پوائنٹ پاکستان) بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے 5 سال قید کی سزا ہوگئی،لندن میں شیفیلڈ کراؤن کورٹ میں لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملوں کا الزام ثابت ہوگیا تھا،لارڈ نذیر پر مزید پڑھیں