اقرار الحسن پر آئی بی ڈائریکٹر کا تشدد، برہنہ کر کے نازک اعضا پر بجلی کے جھٹکے لگاتے رہے

کراچی: (پوائنٹ پاکستان) انٹیلیجنس بیورو (آئی بی ) کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آئی بی آپے سے باہر ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن اقرار الحسن اور ان کی ٹیم کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

ملتان :قندیل بلوچ قتل کیس کا مرکزی ملزم مقتولہ کا بھائی بری

ملتان:(پوائنٹ پاکستان) ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ماڈل قندیل بلوچ کیس کے مرکزی ملزم کو بری کردیا۔تفصیلات کےمطابق ملزم وسیم کو راضی نامے کی بنیاد اور گواہوں کے بیانات سے منحرف ہونے پر بری کیا گیا ہے اور ملزم مقتولہ قندیل مزید پڑھیں

خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ، کیا ڈاکٹرز نے جھوٹ بولا؟

پشاور:(پوائنٹ پاکستان)صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سر میں کیل والی خاتون باز گلہ کے پڑوسی نے الگ ہی کہانی بتا دی ہے، متاثرہ خاتون نے بیٹے کی خواہش اور جعلی پیر سے متعلق دونوں باتوں کو مسترد کردیا۔ مزید پڑھیں

میاں چنوں:مجھے مارو نہیں، قانون کے حوالے کر دو، مقتول کا آخری بیان

میاں چنوں:(پوائنٹ پاکستان) گزشتہ روز صوبہ پنجاب میں میاں چنوں کے قریب تلمبہ کے علاقے میں ایک شہری کو قرآن پاک کے اوراق نظر آتش کرنے کے الزام میں قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کا آخری بیان تھا مزید پڑھیں

میاں چنوں: قرآنی اوراق جلانے کا الزام، مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

‏میاں چنوں:(پوائنٹ پاکستان) پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں مشتعل ہجوم نے قرآن کے اوراق جلانے کے الزام میں تشدد کر کے ایک فرد کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چک 17 خالق آباد کے علاقے مزید پڑھیں

تاندلیانوالہ صحافیوں کے وفد کی ڈی ایس پی سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

تاندلیانوالہ( بیورو رپورٹ )صحافیوں کے وفد کی ڈی ایس پی سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال پر گفتگو تفصیلات کے مطابق صحافیوں کے وفد نے ڈی ایس پی عمران چدھڑ سے ملاقات کی اور چارج سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ مزید پڑھیں

مراد سعید کی کارکردگی پر تبصرہ کیوں کیا ؟ ٹی وی چینل کی نشریات بند

اسلام آباد:(پوائنٹ پاکستان) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) نے وفاقی وزیر مراد سعید کی کارکردگی کا سوال اٹھانے اور تبصرے کرنے پر نجی ٹی وی چینل نیوز ون کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے جبکہ ملک بھر کیبل آپریٹرز مزید پڑھیں