‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ خاندانی ذرائع نے افسوسناک خبر کی تصدیق کر دی ہے

معروف صحافی و سینیئر اینکر پرسن ارشد شریف کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے ایک ٹوئٹ میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان کےسینئر صحافی و معروف اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کر دیا گیا

اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے شہر نیروبی میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا.پاکستان ایک نڈر صحافی سے محروم ہوگیا اللہ پاک ان کے درجات کو بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا انٹر ورسٹی اسپورٹس گیمز کا افتتاح

پشاور(پوائنٹ پاکستان)خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان، سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبے میں تقریباً 50 ارب روپے کے مختلف کھیلوں کے منصوبوں پر کام جاری ہے جن کی تکمیل سے صوبہ مزید پڑھیں

مریدکے،بجلی کے پول میں کرنٹ آنے سے لاکھوں روپے مالیت کی بھینس ہلاک

مریدکے(پوائنٹ پاکستان)مریدکے کی آبادی سراج ٹاون میں بجلی کے پول میں کرنٹ آنے سے مسلم لیگ (ن)کے مقامی رہنما چوہدری شفاقت علی بھلر کی لاکھوں روپے مالیت کی بھینس ہلاک ہو گئی۔واقعے کے خلاف درجنوں افراد نے احتجاج کیا اور مزید پڑھیں

نابینا پیر نے دم کروانے کےلئے آنے والی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (پوائنٹ‌پاکستان) ہیئر کے علاقہ میں نابینا پیر نے دم کروانی والی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ بتایا گیا ہے کہ ہئیرکے علاقے کرباٹھ میں پیر صادق نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ۔متاثرہ مزید پڑھیں

سینئر صوبائی وزیر اسلم اقبال کی فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

لاہور ( پوائنٹ پاکستان)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب صدرمحمداقبال چودھری اوردیگر عہدیداران کو مبارکباد دی۔سینئر صوبائی وزیرنے نو منتخب جنرل سیکرٹری عمر شریف، نائب صدر جمیل شیخ، مزید پڑھیں

گندہ پانی صاف کرکے راوی میں ڈالنے کیلئے امریکی کمپنی جلد کام شروع کردیگی

لاہور (پوائنٹ پاکستان) راوی شہر میں دریا کی بحالی کیلئے کام جاری ، گندہ پانی صاف کرکے راوی میں ڈالنے کیلئے امریکی کمپنی جلد کام شروع کردیگی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی (بائیو کلینر)سرمایہ کار کمپنی نے روڈا ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی عمران خان کے نئے بزدار بن گئے ،یوٹرن انہیں مبارک ہو’عظمیٰ بخاری

جس کی شکایت لگاتے تھے ہماری جماعت کے لوگ توڑ لئے اب اسکے غلام بن گئے’سیکرٹری اطلاعات لاہور (پوائنٹ پاکستان) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے بیان کو عمران خان مزید پڑھیں

ہم پولیو کے خاتمے کے بالکل قریب ہیں، دنیا پاکستان کیساتھ کھڑی ہو ،وزیر صحت عبد القادر پٹیل

برلن (پوائنٹ پاکستان)وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہم پولیو کے خاتمے کے بالکل قریب ہیں، دنیا پاکستان کیساتھ کھڑی ہو ، ڈبلیو ایچ او ورلڈ ہلیتھ سمٹ میں پولیو کی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں

سانحہ کارساز کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، سلیم مانڈی والا

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ سانحہ کارساز کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اٹھارہ اکتوبر کے موقعے پر سانحہ مزید پڑھیں