آرمی چیف تقرری، آئین کے مطابق سمری کو دیکھیں،عمران خان کا صدر کو مشورہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور صدر مملکت کے درمیان زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی۔ صدر نے وزیر اعظم ہاس سے منظور ہونے والی سمری کے حوالے سے عمران خان کو اعتماد میں مزید پڑھیں

الخدمت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 4ہزار گھروں کی تعمیر کا آغاز کردیا

تونسہ(پوائنٹ پاکستان ) الخدمت فانڈیشن نے متاثرہ علاقوں میں 60کروڑ روپے کی لاگت سے 4 ہزار گھروں کی تعمیر میں معاونت کا آغاز کر دیا۔تونسہ میں 100 سیلاب متاثرہ خاندانوں میں گھروں کی تعمیر کیلیے چیک تقسیم کر دیے گئے مزید پڑھیں

نااہلی کیس؛ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو دو آپشن دے دیئے

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو تاحیات نااہلی کیس میں دو آپشن دے دیئے۔فیصل واوڈا کے نااہلی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، جس میں جسٹس عائشہ مزید پڑھیں

کنونشن سینٹر اسلام آباد کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی سفارش

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) ذرائع کے مطابق کنونشن سنٹر اسلام آباد کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے سفارش کر دی۔سینیٹر شمیم آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، کمیٹی مزید پڑھیں

عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی کو دوسرے حملہ آور کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے

گوجرانوالا(پوائنٹ پاکستان ) عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی ممبران نے وزیر آباد میں تین بار جائے وقوع کا دورہ کیا، دوران مزید پڑھیں

_اسلام آباد میں ایچ آئی وی تیزی سے پھیلنے لگا، زیادہ تر نوجوان ہم جنس مرد اور خواجہ سرا شامل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے لگی۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق دارالحکومت میں جنوری سے اکتوبر تک ایچ آئی وی کے 519 مثبت کیس سامنے آئے ہیں، نئےکیسز مزید پڑھیں

عمران خان نا اہل یا اہل فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیس میں درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے ریمارکس دیے مزید پڑھیں

خواجہ سرا اپنی جو جنس منتخب کرتا ہے ہم وہی اندراج کرلیتے ہیں، نادرا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق نادرانے ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف کیس میں شرعی عدالت میں جواب جمع کراتے ہوئے بتایا کہ خواجہ سرا اپنی جو جنس منتخب کرتا ہے ہم وہی اندراج کرلیتے ہیں۔وفاقی شرعی عدالت میں خواجہ سراں مزید پڑھیں