نیب ترامیم: ڈاکٹر عاصم نے احتساب عدالت کا اختیار چیلنج کردیا

کراچی(پوائنٹ پاکستان )سابق وزیر پیٹرولیم نے 462ارب روپے کے کرپشن کیس میں احتساب عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ 462ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے درخواست میں مقف اختیار کیا ہے مزید پڑھیں

حکومت اور پولیس کیلئے قانون پر عمل کے سوا کوئی رستہ نہیں، عدالت

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق زیادتی کا شکار یتیم لڑکی نور بخت کی درخواست پر سماعت جسٹس علی ضیا باجوہ نے کی، جس میں ہائی کورٹ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف کوپرانی پالیسیز کو لے کر نہیں چلنا چاہئے،عمران خان

لاہور(پوائنٹ پاکستان)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیز کو لے کر نہیں چلنا چاہئیے۔زمان پارک میں یوٹیوبرز سے ملاقات کے دوران گفتگو میں ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

میری ٹائم ایجنسی کی کارروائیاں، 3ہفتوں میں 8ارب روپے کی منشیات برآمد

کراچی(پوائنٹ پاکستان )ترجمان کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے بحیرہ عرب میں گزشتہ پانچ دنوں کے اندر مسلسل تین انسدادِ منشیات آپریشنز کرکے 8 ارب روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ترجمان پاکستان مزید پڑھیں

توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کے متعلق بشری بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آئی ہے جس میں بشری بی بی زلفی بخاری کو عمران خان مزید پڑھیں

ٹیکسلا: گھر میں گھسنے والے ڈاکوں پر اہلخانہ کی فائرنگ

راولپنڈی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق گھر میں گھسنے والے ڈاکوں پر اہلخانہ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ہلاک ڈاکو کی شناخت صفیان کے نام سے ہوئی جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس کے مزید پڑھیں

آن لائن فراڈ اور غیر قانونی ڈیٹا منتقلی کے خلاف ایف آئی اے متحرک

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے آن لائن فراڈ اور غیر قانونی ڈیٹا منتقلی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے 2 مزید پڑھیں

ارشد شریف ازخود نوٹس: ملزمان کی پاکستان منتقلی زیر غور ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ارشد شریف ازخود نوٹس کیس میں وزارت خارجہ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے، عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کینیا و متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیاگیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سلیمان شہباز کی جانب سے دائر درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق مزید پڑھیں

آئندہ عام انتخابات ڈیجیٹل مردم شماری پر ہی ہوں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو توہین عدالت کی کارروائی شروع ہو جاتی ہے مگر عمران خان حکومت کو اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ مزید پڑھیں