مہنگائی کی وجہ سے وزیراعظم کی خصوصی پیکیج تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وزرا کو ہدایت کی کہ عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پیسا، ہم نے انہیں ریلیف دینا ہے۔جمعہ کو وزیر اعظم ہاس میں منعقدہ اہم اجلاس میں وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی تک پہنچ گیا

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز )تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے توشہ خانہ تحائف فروخت کرکے کرپشن کی، مزید پڑھیں

چمن فائرنگ: پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چمن میں افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری کے حالیہ واقعات پر پاکستان کی جانب سے شدید مذمت کی گئی، واقعے کے نتیجے میں جانی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی جانب سے روس سے سستا تیل خریدنے کی تردیدآ گئی

نیویارک(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے روس سے تیل خریدا ہے اور نہ ہی اس کی کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں روسی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی بھرتیوں کی درخواست مسترد کر دی گئی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ قومی ایئرلائن نے عدالت سے مزید 250 ملازمین بھرتی کرنے کی اجازت مانگ لی۔عدالت نے تفصیلات طلب کرلیں کہ نئے ملازمین کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سے توہین رسالت کا مبینہ ملزم ضمانت پر رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے توہین رسالت کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود نے استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر کو خط لکھ دیا، ملاقات کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر پی ٹی آئی ارکان کے استعفے جلد منظور کرنے کا مطالبہ کردیا ۔شاہ محمود قریشی نے خط میں مزید پڑھیں

سیاست میں فیصلہ ملکی مفاد میں کرنا ہوتا ہے، کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، صدرعلوی

لاہور(پوائنٹ پاکستان)صدر نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی،سابق وفاقی وزیر مونس الہی اور ایم این اے حسین الہی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلی چودھری پرویز مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان میں قرض کیلئے معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 77کروڑ 26 لاکھ ڈالر مالیت کا قرض دے گا۔فریقین کے درمیان قرض کے معاملے پر باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا، جس پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور کاظم مزید پڑھیں

عمران نیازی پارلیمانی نظام پر حملے کی تیاریاں کر رہا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ خبردار کرتا ہوں کہ عمران نیازی معیشت دشمن ایجنڈے سے باز آ جائے۔رانا ثنااللہ نے بیان میں کہا کہ عمران نیازی پارلیمانی نظام جمہوریت پر حملے مزید پڑھیں