ٹیکس کرائم کو منی لانڈرنگ میں شامل کرنے پر سینیٹ کمیٹی خزانہ کا اظہار تشویش

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایک کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کو اینٹی منی لانڈرنگ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ سے وزیراعظم کے داماد کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے سلسلے میں وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس اعجاز اسحاق خان نے مزید پڑھیں

نیب ترامیم سے فیضیاب ہونے والے ناموں میں اضافہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم سے فیضیاب ہونے والے ناموں میں اضافہ ہو گیا ،سابق ڈی جی پارکس کراچی کو بھی نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ مل گیا۔ احتساب عدالت نے ریفرنس واپس بھیج دیا۔احتساب عدالت میں سابق مزید پڑھیں

بھارت میں تیزی سے بڑھتی مذہبی انتہا پسندی ، پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی مزید پڑھیں

حکومت کے پاس کویت کوآئل بل ادائیگی کیلئے رقم دستیاب نہیں

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کیلیے 17ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی تاہم گیس سیکٹر کے 1400ارب روپے مالیت مزید پڑھیں

متنازع ٹویٹ کیس، اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) اسپیشل جج سینٹرل محمد اعظم خان کی عدالت نے متنازع ٹویٹ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔گزشتہ روز کی سماعت میں پراسیکیوٹر رضوان عباسی عدالت میں پیش ہوئے مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل، آئی جی نے بھی عہدہ چھوڑ دیا

لاہور(ہاپوائنٹ پاکستان )پنجاب میں عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔عبداللہ خان سنبل کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 23ویں کامن سے ہے، جو فنانس اور مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے متعلق اپنی پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں وائس آف امریکا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جہاں تک افغانستان کا تعلق ہے، میرا نہیں خیال کہ کوئی اس صورتحال کو دیکھنا چاہتا تھا، تاہم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا استعفوں کی منظوری کیلئے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے لیے مزید پڑھیں