سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے معاملہ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفی اور تقرری کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری قانون کو ریکارڈ سمیت 17جنوری کو طلب کر لیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مزید پڑھیں

کراچی : ریپڈ رسپانس فورس ہیڈکوارٹرزکے قریب پولیس پر فائرنگ

کراچی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق سعید آباد تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاون نیول کالونی میں ریپڈ رسپانس فورس کے فیملی کوارٹراے 25 بس اسٹاپ کے قریب موٹرسائیکل پرسوارنامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکارکوزخمی کردیاجسے فوری طورپراسٹیڈیم روڈ پرواقع مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی انکوائری : ایف آئی اے اور نیب کو خط لکھنے کی سفارش

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے کے الیکٹرک کی انکوائری کے لیے ایف آئی اے اور نیب کو خط لکھنے کی سفارش کر دی۔سیف اللہ ابڑو کی صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں

سی ڈی اے کا اعظم سواتی کے فارم ہائوس کو سیل کرنے کا نوٹس معطل

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کا اعظم سواتی کے فارم ہائوس کو سیل کرنے کا نوٹس معطل کردیا۔ہائی کورٹ میں سینیٹر اعظم سواتی کے فارم ہائوس پر سی ڈی اے آپریشن مزید پڑھیں

اسلام آباد: سیکٹر آئی 10میں خودکش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 افراد زخمی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہکار شہید، ایک شخص ہلاک جبکہ 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ٹکے ٹوکری ہوگیا ہے : شیخ رشید

راولپنڈی(پوائنٹ پاکستان)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ گورنر پنجاب کا فیصلہ آئینی نہیں آئین شکن ہے جس کا سارا نقصان پی ڈی ایم کو ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

حکومت نے معیشت کیساتھ جو کیا اسکی مثال نہیں ملتی: فواد چودھری

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے معیشت کے ساتھ جو کھلواڑ کیا اس کی مثال نہیں ملتی۔ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے کہا کہ سٹیٹ مزید پڑھیں

اشتر اوصاف علی کا استعفی منظور ،منصور عثمان کو اٹارنی جنرل پاکستان تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کا استعفی منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سابق اٹارٹی جنرل اشتر اوصاف علی کے مستعفی ہونے کے بعد منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات ہوگئے۔صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس: سلیمان شہبازکی عبوری ضمانت منظور

لاہور (پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت کے جج قمرالزمان نے درخواست پر سماعت کی ، سلیمان شہباز کی جانب سے وکیل امجد پرویز کی وساطت سے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی جس مزید پڑھیں