پی ٹی آئی نے غیرحاضر 2اراکین کو شوکاز نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے وقت غیر حاضر رہنے والے 2اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی سے منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کا آغاز مزید پڑھیں

کراچی میں ملک کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

کراچی (پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ملک کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کردیاگیا، یہ بس ملیر، ایئرپورٹ سے ہوکر سی ویو تک جائے گی جس کا کرایہ پچاس روپے رکھا گیا ہے۔یہ افتتاح وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام مزید پڑھیں

راولپنڈی : آٹا سیل پوائنٹ پر ڈکیتی، ڈاکو سوا 3لاکھ روپے لوٹ کر فرار

راولپنڈی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں آٹا سیل پوائنٹ پر مسلح ڈاکو ڈکیتی کی واردات کرتے ہوئے 3 لاکھ 25 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ڈکیتی کے واقعے پر سی پی او سید شہزاد ندیم مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی اسمبلی تحلیل کرنے بارے قانونی ٹیم سے مشاورت

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر جلد دستخط متوقع ہیں۔ذرائع گورنر ہائوس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط سے متعلق قانونی، آئینی مزید پڑھیں

فوربز میگزین کی ایشیا کی 50کامیاب خواتین میں شیری رحمان بھی شامل

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق فوربز میگزین کے مطابق 50سال سے زائد عمر کی یہ 50خواتین خطے کی اگلی نسل کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔کاپ 27 میں شیری رحمان عالمی خبروں پر چھائی رہیں، اس کانفرس میں لاس مزید پڑھیں

حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا

کوئٹہ(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق کے مطابق سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمن کو گوادر کی مقامی عدالت سے پولیس نے گرفتار کرلیا، قبل ازیں انہوں نے چند روز قبل گرفتاری دینے کا اعلان کیا تھا۔رواں سال کے آغاز مزید پڑھیں

صوبہ سندھ گھوسٹ اسکولز کے نام سے مشہور ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے فرنزاک آڈٹ سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے وکیل نے کہا کہ سندھ ہای کورٹ نے مزید پڑھیں

نواز کا شہبازکو فون، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ رابطے میں اسمبلی تحلیل ہونے پر ممکنہ پیدا ہونیوالی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے واضح کہہ دیا کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15جنوری کو ہی ہونگے۔بلدیاتی انتخابات موخر کرنے پر الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے خلاف سخت کارروائی پر غور کرنے لگی۔چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا جس میں تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ 2019-20کا جائزہ لیا گیا۔رپورٹ میں تخفیف غربت اور بی آئی ایس پی مزید پڑھیں