دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے کوششیں جاری رکھی جائیں گی.پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی

فیصل آباد(پوائنٹ پاکستان)پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے پانچ لاکھ روپے مالیت کی مشینری وضروری سازوسامان الائیڈ ہسپتال کو فراہم کیا گیا ہے۔صدر پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی ڈاکٹر جعفر حسن مبارک نے ایک سادہ تقریب میں یہ عطیات میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر مزید پڑھیں

فیصل آباد میں سات انڈسٹریل یونٹس کو ساڑھے تین لاکھ روپے جرمانہ بھٹے بھی سیل.اسسٹنٹ کمشنرز

فیصل آباد(پوائنٹ پاکستان)اسسٹنٹ کمشنرز سٹی وصدر صاحبزادہ محمد یوسف اور منصور قاضی نے مشترکہ ایکشن لیتے ہوئے دھواں چھوڑکر ماحولیاتی آلودگی پھیلانے کی پاداش میں سات انڈسٹریل یونٹس کو ساڑھے تین لاکھ روپے جرمانہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنرز نے ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات مزید پڑھیں

کھلی کچہری کےہر آنے والے سائل کی رسائی میرے تک عام ہونی چاہیے . ڈی ایس پی میاں اکرم سرکل سرگودھا روڈ

فیصل آباد ( پوائنٹ پاکستان) ڈی ایس پی میاں اکرم سرکل سرگودھا روڈ ایک ایماندار اور فرض شناس پولیس آفیسر ہیں ڈی ایس پی میاں اکرم صاحب سے خصوصی ملاقات ہوئی جس میں ان کے ماتحت آنے والے تھانوں کی مزید پڑھیں

انتظار کریں آئندہ 6 ماہ میں مہنگائی کم ہونا شروع ہوجائےگی، فواد چوہدری

جہلم :(پوائنٹ پاکستان) فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگلے 6 ماہ میں مہنگائی کم ہونا شروع ہوجائے گی۔ جہلم میں شجرکاری مہم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بار پھر دعویٰ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عمران خان نے ملک کو معاشی دیوالیہ سے نکالنا تھا مگر اپوزیشن حکومت کی ٹانگیں کھینچنے میں مصروف رہی. شہبازگل

اسلام آباد :(پوائنٹ پاکستان ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں کہ میں ایسے مسخروں پر واضح کر دوں کہ واپس جانے کے لئے نہیں آیا، جتنا پیسہ آپ شریفوں کی کرپشن میں مدد کر کے کماتے تھے مزید پڑھیں

لوگوں کو غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیئے، میں اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرتا ہوں، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد

لاہور :(پوائنٹ پاکستان ) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کسی ادارے کی بات سنی نہ کسی کے دباؤ میں آیا، کسی نے کبھی میرے کام میں مداخلت نہیں کی، کوئی مجھے گائیڈ نہیں کرتا کہ اپنا مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کے لئے ایک اور شاندار سہولت:

(پوائںٹ پاکستان)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل (آن لائن) پاور آف اٹارنی سروس کے اجراء کا افتتاح کیا۔ ہر سال تقریباً 75 ہزار پاکستانیوں کو پاور آف اٹارنی بنوانے کے لئے متعلقہ پاکستانی سفارتخانے مزید پڑھیں

دوسری بیوی سے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

کراچی : (پوائنٹ پاکستان)گلشن معمارابوزرغفاری سوسائٹی کے قریب واقع رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں دوسری بیوی سے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ سائٹ سپر ہائیوے تھانے کے علاقے گلشن معمار ابوزر مزید پڑھیں