عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک

بغداد(پوائنٹ پاکستان) عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔اربل میں گلیاں اورگھرسیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ مزید پڑھیں

مہنگائی سے تنگ دولہا بارات چھوڑ کر احتجاجی ریلی میں پہنچ گیا

بہاولنگر(پوائنٹ پاکستان ) مہنگائی کے افٹر شاکش سامنے آنے لگے مہنگائی سے تنگ دولہا بارات چھوڑ کر احتجاجی ریلی میں پہنچ گیا کالج روڑ پر جاتی بارات کے دولہا نے مہنگائی کے خلاف پیپلزپارٹی کی احتجاجی ریلی دیکھی تو رہا مزید پڑھیں

رائیونڈ۔ جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریبات جاتی امراء کو خصوصی طور پر سجایا گیا

رائیونڈ ( پوائنٹ پاکستان)نائب صدر مسلم لیگ ن مریم صفدر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریبات جاتی امراء میں احتتام پذیر ہوگئیں جس میں پارٹی رہنماووں سمیت عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ولیمہ کی تقریبات مزید پڑھیں

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا-

لاہور(پوائنٹ پاکستان) صوبائی وزیر تعلیم سکولز مراد راس نے چھٹیوں سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے تاریخ بارےبتا دیا۔ ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پنجاب کے تمام سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر سے شروع مزید پڑھیں

بھائی کے ایکسیڈنٹ کی خبر ملی تو بڑےبھائی کا ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں ایکسیڈنٹ ہوگیا -ایک جان بحق دوسرا شدید زخمی

شکرگڑھ(پوائنٹ پاکستان) میونسپل کمیٹی شکرگڑھ کے ٹیوب ویل اپریڑ محمد عدنان کے چھوٹے بھائی روڈ حادثے میں جان بحق۔محمد عدنان اپریڑ بھی ایکسڈنٹ میں شدید زخمی۔محمدعدنان کے بھائی شکرگڑھ سے موٹرسائیکل اپنے گاوں لالیاں جارے تھے موٹرسائیکل بجلی کے پول مزید پڑھیں

پاکستان میں صاف پانی کی عدم دستیابی سمیت دیگر مسائل کے حوالے سے ایک رپورٹ !

کراچی(پوائنٹ پاکستان)ایک نجی اداریکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا شمار ان 10 ممالک میں ہوتا ہے، جہاں بیشتر افراد صاف پانی سے محروم ہیں، صرف پنجاب میں صاف پانی کی عدم دستیابی اور حفظانِ صحت کے مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال منیر حسین گل نے سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ کیا

ساہیوال (پوائنٹ پاکستان )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال منیر حسین گل نے سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ کیا۔ سول جج ساہیوال سیف الرحمن اور سینئر سپرنٹنڈنٹ جام آصف اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ شعبہ امراض نسواں وزچہ بچہ کے زیر اہتمام ہونے والی ورکشاپ کی مہمان خصوصی کو شیلڈ دے رہے ہیں-

رپورٹ امجد کھوکھر ساہیوال (پوائنٹ پاکستان)ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ گائنی کے زیر اہتمام حمل کے دوران ہونے والی پیچیدگیوں اور ان کے علاج کے طریقوں سے متعلق ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہیڈآف گائنی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر مزید پڑھیں