رمضان کے متبرک مہینے میں تین انتہائی تکلیف دہ اور انسانیت سوز واقعات رونما ہوئے

لاہور:( ارشد نذیر بھٹہ ) “رمضان کے “متبرک” مہینے میں تین انتہائی تکلیف دہ اور انسانیت سوز واقعات رونما ہوئے ہیں۔ سندھ کے سوشل میڈیا کے ایک نوجوان متحرک لکھاری کو اس کے مقروض نے توہین مذہب کی آڑ میں مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز: علی اصغر نامی شہری توہین مذہب کے الزام میں قتل

لاہور:( پوائنٹ پاکستان) نوشہرو فیروز سندھ میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ علی اصغر کو مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ علی اصغر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے تھے۔ ان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے بھی فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: (پوائنٹ پاکستان) جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ مصلحت کی بھی حد ہوتی ہے، اقتدار کو غیر ضروری لمبا کرنا ہماری جماعت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر آرمی چیف کے خلاف پروپیگنڈا، ریٹائرڈ فوجی افسر گرفتار

پشاور:( پوائنٹ پاکستان) پشاور کی ایک مقامی عدالت نے ریٹائرڈ فوجی افسر محمد رضا کی آرمی چیف اور چیف جسٹس کے خلاف ٹویٹس کرنے کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

افسوسناک خبر ..‏مولانا عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس بانو ایدھی انتقال کر گئیں

بلقیس ایدھی گزشتہ چند روز سے انتہائی علیل اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں پاکستان کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت کا خاتمہ، انجنئیر نے دل برداشتہ ہو کر خود کو گولی مار لی

مردان : ( پوائنٹ پاکستان) بخشالی سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ انجنئیر نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد میاں محمد شہباز شریف کی بطور وزیر اعظم حلف اٹھانے پر دلبرداشتہ ہوکر خود کو گولی مار لی جس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا

(پوائنٹ پاکستان)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میڈیا ٹیم کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا مزید پڑھیں