چاہت فتح علی خان نے ویلنٹائن ڈے پر مداحوں کے لئے پیغام جاری کر دیا

لندن:(پوائنٹ پاکستان) نصرت فتح علی کے روحانی شاگرد ہونے کا دعویٰ کرنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے مداحوں کے لئے پیغام جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ فیس بک مزید پڑھیں

کرکٹر شاہد آفریدی پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہو گئے

لاہور:(پوائنٹ پاکستان) پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے عظیم آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔ اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ، کیا ڈاکٹرز نے جھوٹ بولا؟

پشاور:(پوائنٹ پاکستان)صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سر میں کیل والی خاتون باز گلہ کے پڑوسی نے الگ ہی کہانی بتا دی ہے، متاثرہ خاتون نے بیٹے کی خواہش اور جعلی پیر سے متعلق دونوں باتوں کو مسترد کردیا۔ مزید پڑھیں

میاں چنوں:مجھے مارو نہیں، قانون کے حوالے کر دو، مقتول کا آخری بیان

میاں چنوں:(پوائنٹ پاکستان) گزشتہ روز صوبہ پنجاب میں میاں چنوں کے قریب تلمبہ کے علاقے میں ایک شہری کو قرآن پاک کے اوراق نظر آتش کرنے کے الزام میں قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کا آخری بیان تھا مزید پڑھیں

میاں چنوں: قرآنی اوراق جلانے کا الزام، مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

‏میاں چنوں:(پوائنٹ پاکستان) پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں مشتعل ہجوم نے قرآن کے اوراق جلانے کے الزام میں تشدد کر کے ایک فرد کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چک 17 خالق آباد کے علاقے مزید پڑھیں

مراد سعید کی کارکردگی پر تبصرہ کیوں کیا ؟ ٹی وی چینل کی نشریات بند

اسلام آباد:(پوائنٹ پاکستان) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) نے وفاقی وزیر مراد سعید کی کارکردگی کا سوال اٹھانے اور تبصرے کرنے پر نجی ٹی وی چینل نیوز ون کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے جبکہ ملک بھر کیبل آپریٹرز مزید پڑھیں

بیوہ خاتون کی زمین پر قبضے کا معاملہ، ڈی پی او اوکاڑہ نے پوائنٹ پاکستان کی خبر کا نوٹس لے لیا

اوکاڑہ:( پوائنٹ پاکستان) اوکاڑہ کے ینگ پور میں بیوہ خاتون کی زمین پر قبضے کا واقعہ، ڈی پی او اوکاڑہ نے پوائنٹ پاکستان کی خبر کا نوٹس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار اور مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکول کی استانی نویں جماعت کے طالب علم کو شادی کے لئے بھگا کر لے گئی

گمبٹ :(پوائنٹ پاکستان) سندھ کے شہر گمبٹ کے ایک پرائیویٹ اسکول کی استانی شائلہ مرکھنڈی اپنے ہی اسکول کے نویں جماعت کے ایک طالب علم شاہ زیب راجپوت کو شادی کیلئے بھگا کر لے گئی۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ گمبٹ مزید پڑھیں