ارمینا خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

لاہور(پوائنٹ پاکستان )اداکارہ ارمینہ خان نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر اپنے “بے بی شاور” کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ارمینہ خان نے اپنی ان تصاویر مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثے کیس،اسحاق ڈارکیلئے احتساب عدالت میں کارروائی ختم

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، جس کے مطابق عدالت نے قرار مزید پڑھیں

ورلڈ بینک فنڈز؛ سندھ حکومت کو مزید ٹھیکے دینے سے روک دیاگیا

کراچی(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں کراچی کے انفراسٹرکچر کے لیے ورلڈ بینک اور حکومت سندھ کی جانب سے 3 ارب روپے سے زائد فنڈز کے استعمال سے متعلق دعوے کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل ضیا مخدوم مزید پڑھیں

جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست پر پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے کو نوٹس

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان )پشاور ہائیکورٹ نے متنازع فلم جوائے لینڈ پر پابندی لگانے کی درخواست پر پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ہائیکورٹ میں فلم جوائے لینڈ کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

ہوائی جہاز کو جان بوجھ کر طوفان کے سپرد کرنے والی خواتین پائلٹ

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان ) دو امریکی خواتین اپنا ہوائی جہاز وہاں لے جاتی ہیں جہاں سے لوگ مخالف سمت میں دوڑتے ہیں۔ لیفٹننٹ کمانڈر ڈینیلی واروِگ اور موسمیاتی سائنسداں نِکی ہیدوے اپنے مخصوص ہوائی جہاز میں سمندری طوفان (ہری کین) کا مزید پڑھیں

پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پرتقرری کا عمل شروع ہوچکا ، خواجہ آصف

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے بیان میں کہا کہ پاک فوج کے اعلیٰ عہدوں پرتقرری کا عمل آئینی تقاضوں کے مطابق جلد مکمل ہوجائے گا۔خواجہ آصف نے وزیراعظم ہاو¿س میں سمری موصول ہونے کی خبروں مزید پڑھیں

سجل علی کو اداکاری کرنے کا پہلا موقع کس نے دیا؟

دبئی(پوائنٹ پاکستان )پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی نے’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کے موقع پرایوارڈ وصول کرنے کے بعد اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ہمیشہ سے یہ چاہتی تھی کہ مجھے کبھی موقع ملے تو میں اس مزید پڑھیں

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کی معاونت کے بھارتی الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) پاکستان نے نئی دہلی میں نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمے دارانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی مزید پڑھیں

دنیا عظیم بولراورپاکستانی سوشل میڈیا جنریشن ’میچ فکسر‘ کہتی ہے، وسیم اکرم

میلبرن(پوائنٹ پاکستان )پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا مجھے قابل فخر بولر اور پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن ’میچ فکسر‘ کہتی ہے۔وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز اور مزید پڑھیں