اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: وکلا نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔عدالت نے وکلا کو تنبیہ کی کہ آپ مستقبل میں کوڈ آف کنڈکٹ پر عمل کریں گے وگرنا کارروائی بحال ہو جائے مزید پڑھیں

اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا، ویڈیو وائرل

لاہور(پوائنٹ پاکستان ) سینئر اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ میرا خاتون کو انٹرویو دیتی نظر آرہی ہیں۔خاتون نے میرا سے سوال کیا کہ آپ کی مزید پڑھیں

جارجیا آندریانی کا ارباز خان سے شادی سے متعلق بیان سامنے آگیا

ممبئی(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ملائکہ اروڑا سے طلاق کے بعد ارباز خان 4برس سے جارجیا آندریانی کو ڈیٹ کررہے ہیں تاہم دونوں کی جانب سے شادی کے حوالے سے کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا۔جارجیا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300روپے اور 258روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ شادی شدہ پر لاگو نہیں ہوتا تو غیر شادی شدہ پر کیسے ہوگا؟ شرعی عدالت

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018کے خلاف مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سید محمد انور نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر اس قانون کااطلاق جنس تبدیل کرنے کے خواہش مند شادی شدہ جوڑوں پر مزید پڑھیں

عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کا مزید 13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ(پوائنٹ پاکستان)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں وزیر آباد کے مقام پر سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کا مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت مزید پڑھیں

پاک فوج کو آپ جیسا سربراہ ملنا اللہ کا فضل ہے: وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سپہ سالار سید عاصم منیر کیساتھ ٹیلیفونک رابطے کے دوران کہا ہے کہ پاک فوج کو آپ جیسا پیشہ ورانہ قابلیت کا حامل سربراہ ملنا اللہ کا خاص فضل ہے۔وزیراعظم کا سپہ مزید پڑھیں

ٹویٹر کو ایپل سٹور سے نکالنے کی دھمکی پر ایلون مسک کا جواب آ گیا

نیو یارک(پوائنٹ پاکستان)میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی نے 28 نومبر کو ٹوئٹس میں ایپل کی جانب سے دی جانے والی دھمکی پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ سمارٹ فون کمپنی نے ٹوئٹر کیلئے اپنے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس؛ ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ کا دبئی پولیس کو خط

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق نامور صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ نے دبئی پولیس کو خط لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق ارشد شریف کو جاری کیے گئے ویزا اور ٹریول مزید پڑھیں