سرگودھا موٹروے پر حادثہ، اندھیرے کی وجہ سے نوجوان کی نعش پر گاڑیاں گزرتی رہی نعش ٹکڑے ٹکڑے ہو گی۔
موٹروے سالم انٹرچینج سرگودھا پر پیدل چلنے والا راہگیر تیز رفتار کار کار کی ٹکر سے موقع پر جانبحق ہو گیا تھا۔ ریسکو ذرائع
اندھیرے کی وجہ سے پیچھے سے آنے والی دیگر گاڑیاں نعش پر سے گزرتی رہی، جس کی وجہ سے نعش ٹکڑے ٹکڑے ہو گی۔ریسکو ذرائع
جان لیوا درد ناک حادثہ موٹروے ایم 2 سالم انٹرچینج اسلام آباد سائیڈ پر پیش آیا۔ ریسکو 1122
حادثہ میں جانبحق ہونے والے 32 سالہ ثمر عباس رہائشی للا Lillah کی نعش آر ایچ سی پھلروان منتقل کر دی گئی۔ ریسکو 1122
زیادہ پڑھی گئی خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments