صحراء چولستان میں حالیہ خشک سالی شدید گرمی میں انسانوں اور جانوروں کے لیے قیامت کا منظر پیش کر رہی ہے۔ پیاس کی شدت سے ہونے والی اموات بہت بڑا سانحہ یے۔ انشاء اللّٰہ ساتھ سیو پیپل ویلفئیر فاونڈیشن دُکھ کی اس گھڑی میں اپنے چولستانی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انشاء اللّٰہ ہمارا قافلہ آج چولستان کی طرف روانہ ہو رہا ہے۔ جہاں ہم چولستانی بھائیوں کو پینے کا صاف پانی اور کھانے کے لیے فوڈ آئٹم فراہم کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ صحرائے چولستان کے باشندوں اور جانوروں کے لیے مستقل بنیادوں پر میٹھے پانی کی فراہمی کے لیے ہنگامی اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔۔ اس نیک عمل میں آپ بھی ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں۔۔ باجی صاحبہ چئیرپرسن ساتھ سیو ویلفئیر فاونڈیشن پاکستان




