حجرہ شاہ مقیم (پوائنٹ پاکستان)،، ایس ڈی او سب ڈویژن نارتھ میاں طارق بشیر کی آبادی یار محمد کھرل والی ، شیر نگر ، چک 17 ڈی ، محلہ صدیق نگر شیرگڑھ میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن
ڈائریکٹ سپلائی اور میٹر میں ہیر پھیر کے ذریعے بجلی چوری کرتے 7 بجلی چور گرفت میں آ گے ،، مقدمات درج




