پاکستان کےسینئر صحافی و معروف اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کر دیا گیا

اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے شہر نیروبی میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا.پاکستان ایک نڈر صحافی سے محروم ہوگیا اللہ پاک ان کے درجات کو بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں