نیشنل یوتھ اینڈ پارلیمنٹرینز فورم(پیس بلڈنگ) کے دوسرے روز جنرل سیکرٹری YPF محترمہ کنول شوزب صاحبہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی شرکت

پوائنٹ پاکستان
نیشنل یوتھ اینڈ پارلیمنٹرینز فورم(پیس بلڈنگ) کے دوسرے روز جنرل سیکرٹری YPF محترمہ کنول شوزب صاحبہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی شرکت .اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے کہ “نوجوان قوم کا بیج” ہیں وزیر خارجہ نے نوجوانوں، اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کیا_
انہوں نے کہا کہ حکومت،شہری بالخصوص نوجوان کی اجتماعی کوششیں ہی پاکستان کی پرامن ریاست کی حیثیت کو برقرار رکھنے کا واحد راستہ ہیں_

اپنا تبصرہ بھیجیں