نواز شریف کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر قانونی ٹیم سے ملاقات
قانونی ٹیم کے ساتھ نواز شریف کی مختلف امور پر مشاورت
قانونی ٹیم اور نواز شریف کے درمیان مشاورت ائیرپورٹ گیسٹ لاؤنج میں جاری
اسحاق ڈار ، اعظم نذیر تارڑ، بیرسٹر ظفر اللہ خان کی نواز شریف سے مشاورت جاری
نواز شریف نے تمام دستاویزات پر دستخط کردئیے




