رپورٹ .بیوروچیف تاندلیانوالا
تھانہ صدر تاندلیانوالا کی حدود میں نانا نے اپنی نواسی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی بچی کے والد آصف نے موقع پر پہنچ کر زیادتی کی کوشش ناکام بنادی ۔
اور بچی کا نانا تشدد کر رہا ہے جس کی ویڈیو بھی دیکھی جا سکتی ہے جس میں بچی کو قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی
۔چوکی انچارج اللہ دتہ نے موقع پر پہنچ کربچی کے والد آصف کو ہی گرفتار کرلیا
5000 رشوت لے بچی کے والد آصف کو چھوڑ دیا ۔ بچی کے والد آصف کا ایس پی صدر تاندلیاوالا سے مطالبہ ہے میری بچی بازیاب کرائی جائے اور ملزم کو فوری گرفتار کیا جائے۔
چوکی انچارج اللہ دتہ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے




