نئے تعینات ہونیوالے ایس پی سی آئی اے شمس الحق درانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا*۔

*
شمس الحق درانی اس سے قبل ایس ایس پی سی ٹی ڈی گوجرانوالہ ریجن، سول لائنز انویسٹی گیشن لاہور، فیصل آباد اوکاڑہ میں اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔
ایس پی شمس الحق بطورسرکل آفیسر اسلامپورہ، بادامی باغ،نوانکوٹ، نولکھا، اقبالٹاؤن اور ٹاؤن شپ سمیت لاہور میں اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں۔
ایس پی سی آئی اے شمس الحق درانی کی اپنے سٹاف سے تعارفی میٹنگ۔
ایس پی سی آئی اے شمس الحق درانی نے سی آئی اے افسران کو اپنی ترجیحات سے آگاہ کیا۔
میٹنگ میں سی آئی اے کے متعلق اہم امور بھی زیر بحث آئے،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کریں، ایس پی سی آئی اے۔
محکمانہ امور کی انجام دہی میں نیک نیتی کے ساتھ تفتیش کو میرٹ پر سو فیصد یقینی بنائیں، ایس پی شمس الحق درانی۔
کام ہی میرا ایجنڈا ہے، سب کومل کر ایک ٹیم بن کر کام کرنا ہو گا،ایس پی سی آئی اے لاہور۔
عوام الناس کے مسائل کے حل کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ایس پی شمس الحق درانی۔
محنتی اور ایماندار افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ایس پی سی آئی اے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں