طارق جمیل کے بیٹے نفسیاتی مرض میں مبتلا تھے، آر پی او ملتان
مولانا طارق جمیل کے بیٹے طویل عرصے سے نفسیاتی مرض کی ادویات کا بھی استعمال کررہے تھے، آر پی او ملتان
جم میں ورزش کے دوران مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے گارڈ سے پستول چھین لیا، آر پی او ملتان
گارڈ سے پستول چھینے کے بعد مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خود کو گولی مار دی، آر پی او ملتان
ویڈیو کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خودکشی کی ہے، آر پی او ملتان




