علی پور تھانہ صدر کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ ۔مبینہ طور پر لڑکی کے ساتھ پکڑے جانے پر گندگی پلا دی گئی ۔۔آر پی او ڈیرہ غازیخان ڈی پی اومظفر گڑھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
اس سے قبل بھی ایک واقع میں لیاقت پور: رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں امام مسجد نےاپنی ساتھی کے ساتھ مل کر دوسرے امام مسجد کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ شخص نے مزید بتایا کہ عبدالطیف نے میرا توے سے منہ کالا کیا اپنی شلوار اتاری اور میری شلوار اتار کر مجھ سے بدفعلی کی اور میرے منہ میں آلہ تناسل ڈال کر بدفعلی کی اس دوران نور وہاب اسکی موبائل پر ویڈیو بناتا رہا عبدالطیف نے اسکی دارڑھی نوچی اور وہاں پڑی مرچیں اسکی پیشاب والی جگہ ڈالیں نور وہاب نے سائل کا موبائل اور 5 ہزار جیب سے نکال کر گن پوائنٹ پر قتل کرنے کی دھمکی دیکر اس کے موبائل اکاؤنٹ سے مبلغ 17 ہزار بھی نکال لیے گواہان نے تلاش پر یہ وقوع بچشم خود دیکھا۔
علی پور تھانہ صدر کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ ۔۔۔مبینہ طور پر لڑکی کے ساتھ پکڑے جانے پر گندگی پلا دی گئی ۔۔۔۔۔RPOڈیرہ غازیخان dpo مظفر گڑھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ#Deraghazikhan#Alipur#DPOMuzaffergarh pic.twitter.com/v3i2Cdw0iu
— Point Pakistan (@PointPakistan3) March 17, 2022




