کراچی (ویب ڈیسک ) لیاری میں بلڈر مافیا نے ظلم کی انتہا کردی لیاری میں قائم پرانی عمارتوں پر بلڈر مافیا کا قبضہ بدنام زمانہ بلڈر عبدالباسط پیسوں کی چمک میں پاگل ہو چکا ہے اور قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے شروع کر دیا امین پیلس کے عوام ہرغمال امین پیلس ایک سائیڈ سے بالکل تیڑی ھوچکا ہے اور کسی وقت کسی بڑے حادثے کا شکار ہو سکتا ہے جس طرح لیاری کھڈا مارکیٹ لیاقت کالونی 2 بلڈنگ گر چکی ہیں اور قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں میں بہار کالونی مسجد روڈ پر واقع پرانی بلڈنگ پلاٹ نمبر 308جو کے گراؤنڈ فلس 2 نقشہ بھی پاس ھوچکا ہے اس کے بعد اس پر 3rd فلور4th کی تعمیر شروع کر دی 1975ء انیس سو پیچتر میں تعمیر کیا گیا بلڈنگ 3rd فلور کی تعمیر عروج پر بلڈر مافیا انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہوئے نوٹ بٹورنے میں مصروف.
ایس بی سی اے SBCA ڈائریکٹر عبدالکریم میمن نےباری رشوت وصول کرنے کے بعد بلڈر عبدالباسط کو فری ہینڈ دے دیا عبدالکریم میمن بھی خاموشی اختیار کرلی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ سے پر زور اپیل کی کہ لیاری کے عوام کو بلڈر مافیا جیسے گنڈو سے بچایا جائے اور فوری طور پر انسانی جان جو کہ کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں ان کو بچایا جائے
چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود سوموٹو نوٹس لینے کی اپیل




