کراچی (پوائنٹ پاکستان)شہرقائد میں چند گھنٹوں کے دوران 4 افراد قتل ڈاکووں نے 4 دن کی دلہن کی مانگ بھی اجاڑ دی شادی کی خوشیوں سے بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گئی اورنگی میں پیٹرول پمپ پر ڈاکووں کی فلمی انداز میں لوٹ مار جاوید اختر گلبرگ اسکوائر کے جنرل سیکریٹری مقرر




