سیکیورٹی گارڈ نے بینک آفیسر کو گولی مار کر خود کشی کر لی ویڈیو منظر عام پر آگئی

میرپورخاص(پوائنٹ پاکستان) یو بی ایل مین برانچ کے گارڈ اور آفیسر کی لڑائی – یوبی ایل بینک واقعہ

سیکیورٹی گارڈ غلام رسول نے تنخواہ کے معاملات و تلخ کلامی پر بینک آفیسر کو کاندھے میں فائر مارا ہے

بینک آفیسر عبدالوھاب غوری کو کاندھے میں فائر لگا ہے، جس کو حیدرآباد ریفر کیا گیا ہے

سیکیورٹی گارڈ نے بعد میں خودکشی کرلی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں