ساہیوال (پوائنٹ پاکستان )ساہیوال تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ میں سادہ لوح لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر زنا حرام کاری کرنے والا گروہ پھر سے سرگرم
ساہیوال/ تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ عامر سنیارہ جوکہ لڑکیوں کو نوکریوں کا جھانسہ دیکر انکی عزتیں پامال کرتا اور انکی وڈیوز بناکے انکو بلیک میل کرتا ہے عامر سنیارہ اور اسکی بیوی نوشی نے تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود میں بھی فحاشی کے اڈے کھول رکھے ہیں جہاں پر وہ زنا حرام کاری کرواتے ہے انہوں نے تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ کوٹ 85 سکس آر اور آر ظہیر سٹی میں بھی مکان کی آڑ میں ساہیوال کی خوبرو لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر ان کے ساتھ زنا حرام کاری سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور لڑکیوں کی ننگی تصویریں اور وڈیو بنا کر انہیں بلیک میل کرتے ہیں اور انکو بار بار بلیک میل کرکے زنا حرام کاری کرتے ہیں متاثرہ لڑکیوں نے آئی جی پنجاب ٫ آر پی او ساہیوال٫ ڈی پی او ساہیوال سے اپیل کی ہے کہ عامر سنیارہ اور اسکی بیوی نوشی کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور مزید لڑکیوں کی زندگی خراب ہونے سے بچایا جائے۔




