وکیل بیوی اور 2 ماہ کی بیٹی کا قتل کا معاملہ؛ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے رپورٹ طلب کر لی .

لاہور(پوائنٹ پاکستان)لاہورکے علاقے چوہنگ وکیل بیوی اور 2 ماہ کی بیٹی سمیت قتل پولیس کا کہنا ہےکہ قتل ہونے والا گھر کا سربراہ امانت علی پیشے کے اعتبار سے وکیل تھا، وکیل سمیت بیوی اور 2 ماہ کی بیٹی کا قتل افسوسناک واقع ہے فارنزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے تین افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ مانگ لی ہے اور انہیں ملزموں کی جلدازجلد گرفتاری کا آرڈر دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ملزموں کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے اور انہیں سخت سے سخت سزا دلوائی جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں