اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان) ایف آئی اے کا فوری اور موثر ایکشن، ایف آئی اے کی بھرتی میں امیدوار محمد ندیم ولد عبدالرحمن کی جگہ پیپر دیتے ہوئے ایک شخص منیب طارق ولد محمد طارق گرفتار۔ ایف آئی اے لاہور نے پرچہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔ گرفتار شخص پیشہ کے لحاظ سے ایک وکیل ہے۔




