شکرگڑھ ۔(پوائنٹ پاکستان) ایس ایچ او شکرگڑھ چوہدری ذوالفقار وڑائچ نے 3 سالہ گم ہونے والے بچے کو تلاش کرکے اس کے والد کے حوالے کر رہے ہیں.
3 سالہ بچہ اچانک گم ہو گیا تھا جس کو ایس ایچ او شکرگڑھ چوہدری ذوالفقار وڑائچ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تلاش کرکے اس کے والد کے حوالے کر دیا ہے




