سکولوں میں تعطیلات کے دوران ڈینگی مچھر کے تدارک کیلئے ڈیوٹی سرانجام دینا اساتذہ کو مہنگا پڑ گیا۔
سکولوں میں تعطیلات کے دوران ڈینگی مچھر کے تدارک کیلئے ڈیوٹی سرانجام دینا اساتذہ کو مہنگا پڑ گیا۔ تعطیلات کے دوران ڈیوٹیاں دینے والے ہزاروں اساتذہ کی تنخواہ میں سے کنوینس الاونس کی مد میں لاکھوں روپے کٹوتی کرلی گئی۔شہر کے مختلف سکولوں کے اساتذہ کنوینس الاونس کی مد میں کٹوتی پر پریشان ہیں




