کل رات کو کمال کر دیا ہے کمال کرنے والوں نے :مونس الٰہی

لاہور(پوائنٹ پاکستان)مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہی نے وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر کہا کہ کل رات کو کمال کر دیا ہے کمال کرنے والوں نے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مونس الہی کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب نے سی ایم کو کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ لو، اعتماد کا ووٹ سپیکر پنجاب اسمبلی نے کروانا تھا۔ق لیگی رہنما نے کہا کہ اپنی گھبراہٹ میں ن لیگ اور پی ڈی ایم احمقانہ حرکت کر بیٹھی ہے، اب یہ دوبارہ فلیٹیز ہوٹل میں ککڑی کو منتخب کروائیں گے؟؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں