اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں پارسل ڈیلیوری بوائز پر پابندی عائد کرنے کا حکم
کیا آپکو معلوم ہے کہ منشیات سکولوں، کالجوں میں داخل کیسے ہوتی ہے؟ کوریئر اور ڈلیوری والوں کے ذریعے سکولوں کالجوں میں منشیات پہنچتی ہیں، جسٹس انعام امین منہاس

چیک کر کے بتائیں کہ کن کن سکولوں کالجوں میں کیا کیا ڈلیوریاں آتی ہیں،چیک کریں کن کن سکولوں، کالجوں میں کثرت سے ڈائریکٹ ڈلیوریز ہو رہی ہیں، جو سکول کالج عملدرآمد نہیں کرتا اُن کے خلاف ایکشن لیں،بچے پیزا وغیرہ منگواتے ہیں، ساتھ منشیات بھی منگوا لیتے ہیں،جتنے ڈلیوری والے ہیں براہ راست ڈیلیوری پہنچا رہے ہیں اس پر پابندی لگانی ہے، جسٹس انعام امین منہاس

اپنا تبصرہ بھیجیں