راولپنڈی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق گھر میں گھسنے والے ڈاکوں پر اہلخانہ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ہلاک ڈاکو کی شناخت صفیان کے نام سے ہوئی جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کے خلاف 27سے زائد مقدمات درج ہی، ہلاک ڈاکو کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔




