و انڈس ھاء وے خیرپور میرس سے سیہون درگاھ قلندر لعل شھباز پر آنے والے فلپوٹو برادری کی ویں روڈ حادثہ کا شکار ایس ایس پی جامشورو عمران قریشی اے ایس پی سیہون بیدار بخت کی زیر نگرانی جامشورو پولیس سیہون حادثہ ریسکیو آپریشن*
*وین میں سوار لوگوں جس میں بڑی تعداد لیڈیز اور بچے جانبحق20 لوگ جانبحق جس میں بچے عورتیں شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ منتقل کردیا گیا ہے*
ایس ایس پی جامشورو عمران قریشی کی جانب سے حادثہ پر اظھار افسوس ۔سیون وین حادثہ فوت ہونے والوں کو جامشورو پولیس کی جانب سے ریسکیو کیا جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں*
01 کلثوم ولد الطاف حسین
02 مسمات صدیر زوجہ غلام حیدر
03 ہیر ولد غلام شبیر۔
04 محمودہ ولد غلام شبیر
05 نعمان ولد الطاف
06 مسمات سنہ زوجہ عرفان علی
07 دلشاد ولد الطاف حسین
08 مسمات بھمبل خاتون زوجہ غلام حیدر
09 بینظیر زوجہ شاہنواز
10 اللہ ڈنو ولد شاہنواز
11 عثمان ولد غلام شبیر
12 محبوب ولد غلام عباس
13 مسمات جمن خاتون زوجہ غلام عباس
14 مسمات لیلا زوجہ غلام نبی
15 مسمات شاہدہ زوجہ شاہ نواز
16 شھزادو ولد غلام عباس
17 مسمات سونھ ولد شاہنواز
18 شاہنواز ولد غلام عباس
19 مدیہ ولد غلام عباس
20 اللہ دنی ولد غلام رضا
*تمام فوت ہونے والے بچے اور خواتین فلپوٹو برادری سے تعلق تھا جوکہ درگاہ قلندر لعل شھباز پر حاضری دینے آرہے تھے*




