پاکپتن۔(پوائنٹ پاکستان) ممبر صوبائی مسلم لیگ (ن) میاں نوید علی کے والد مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا احمد علی آرائیں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس
پاکپتن۔ مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما احمد علی ارائیں خون میں لت پتھ اپنے کمرے میں مردے حالت میں پائے گے، پولیس
پاکپتن۔ واقع کیاطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
پاکپتن، فرانزک لیبارٹری کی ٹیمیں جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہی ہیں پولیس ذرائع




