لاہور مغلپورہ کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو ہتھوڑے مار کرقتل کردیا ۔غلام محی الدين نےساٹھ سالہ بیوی نسیم بی بی کو قتل کردیا ۔ ملزم نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر ہتھوڑے مار کر قتل کیا ۔واقع کی اطلاع ملنے پرمقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کوگرفتار کر لیا
لاہور پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر مردہ خانے جمع کروا دیا




