لاہور:(پوائنٹ پاکستان) لاہور کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ کی خاتون صحافی کو دھمکیاں دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے ، طالبہ دھمکی دیتے ہوئے کہتی ہے کہ “میں ایک کال کروں الٹالوگ تمہارے پیچھے آ جائیں۔” اصل میں یہ معاملہ ہے کیا ؟ وائرل ویڈیو میں جانئیے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون صحافی نے طالبہ کو سگریٹ اور شراب کی بوتلیں وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، طالبہ نے خاتون صحافی کو بتایا کہ اس کا گھر گجرانوالہ میں ہے اور لاہور میں ایک یونیورسٹی میں پڑھتی ہے ،رہائش ہاسٹل میں ہے۔




