تاندلیانوالہ (پوائنٹ پاکستان)معروف بزنس مین اور سیاسی شخصیت خان نبیل جیسل لاشاری اور لیگی رہنما کے قریبی عزیز معروف سیاسی شخصیت سردار عمران بلوچ نمبردار نے اپنے کل حلقہ احباب درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف کے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ماحولیات ایم پی اے چودھری عادل پرویز سلطان گجر کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا..




